• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست میں فلسطینیوں کو 4 دن میں گھروں کی مسماری کے نوٹس جاری

پیر 25-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی ریاست میں فلسطینیوں کو 4 دن میں گھروں کی مسماری کے نوٹس جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مجبور فلسطینیوں کو  بین الاقوامی برادری کی جانب سےکچھ عرصہ قبل ہی یہ عارضی گھر فراہم کیے تھے۔

مقامی عہدیدارمعتز بشارت کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست میں طوباس کے مشرق میں واقع وادی خربت یرزہ  میں صہیونی بلڈوزروں کے ہاتھوں تباہ ہونے والے فلسطینی جنہیں عارضی طور پر عالمی برادری کی جانب سےاس مقام پر بسایا گیا تھا صہیونی بلدیاتی ادارے کی جانب سے نوٹس جاری کردیا گیا ہےجس کے مطابق خربت یرزہ میں فلسطینی گھرانوں کی رہائش کو بھی غیر قانونی قرار دی دیا گیا ہے اورانہیں  مطلع کیا گیا ہےکہ وہ خود اپنےگھروں کو منہدم کردیں دوسری صورت میں ان کے عارضی گھروں کو علاقے سے ہٹا دیا جائے گا جس کا ان سے جرمانہ بھی لیا جائے گا۔

قابض فوج کی جانب سے گھروں کے انہدام کی کارروائی کے لیے فلسطینی  باشندوں کو صرف 4 دن کی مہلت دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ صہیونی فوج کےہاتھوں  بے گھر فلسطینیوںکو  یہ عارضی گھر صہیونی فوج کے ہاتھوں پرانے گھر مسمار کئے جانے کے بعد بین االاقوامی اداروں کی جانب سے چند ماہ قبل ہی فراہم کئے گئے تھے۔

Tags: صہیونی بلدیہمقبوضہ فلسطینوادی خربت یرزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.