• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست سے انسانیت اور اخلاقیات سے عاری ہے، صائب عریقات

ہفتہ 27-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی ریاست سے انسانیت اور اخلاقیات سے عاری ہے، صائب عریقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی مذاکراتی امور کے سربراہ کا کہنا ہے کہ   نہتے فلسطینیوں کی شہادت کے بعد ان کے جسد خاکیوں کو ان کے اہلخانہ کے حوالے نا کرنا انسانیت کے خلاف سنگین جرائم میں سے ایک ہے۔

فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکریٹری جنرل اور فلسطینی انتظامیہ کے مذاکراتی امور کے سربراہ صائب عريقات  نے   23 جون کو صہیونی پولیس کے ہاتھوں شہید کئے جانے والے 27 سالہ نوجوان احمد مصطفیٰ عریقات کے جسد خاکی کو تاحال لواحقین کے حوالے نا کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ   جسد خاکی کو لوحقین کے حوالے نا کرنا انسانیت کے خلاف سنگین جرائم میں سے ہے  جس کا دنیا کو نوٹس لینا چاہئے ۔

انھوں نے کہا کہ جب یہ ثابت ہوچکا ہے کہ احمد عریقات کسی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث نہیں تھا اور جس وقت اس کو شہید کیا گیاوہ اپنی بہن کی شادی میں شرکت کیلئے جارہا تھا  اس کے باوجود اس کے جسد خاکی کو سرد خانے میں رکھنا اور بلا جواز اہلخانہ کو نا دینا انسانیت اور اخلاقیات کے منافی ہے ۔

Tags: احمد عریقاتجسد خاکیصائب عریقاتصہیونی ریاستفلسطینی شہداء
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.