• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صہیونی ریاست حماس اور امتِ مسلمہ کے درمیان فاصلے ڈالنا چاہتی ہے، ماہر صلاح

پیر 22-06-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی ریاست حماس اور امتِ مسلمہ کے درمیان فاصلے ڈالنا چاہتی ہے، ماہر صلاح
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) حماس کے سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ  صہیونی حکام مزاحمتی تحریک حماس کی کامیابیوں اور عوام میں اس کی محبت سے بوکھلاہٹ کا شکار ہے  جس کے باعث فلسطین کی سرحدوں سے باہر بھی جماعت کے اراکین پر براہ راست ٹارگٹ کلنگ کے ساتھ ساتھ میزبان ممالک کے تعلقات کو خراب کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی دشمن کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیکرٹری امور خارجہ ماہر صلاح نے فلسطینی نیوز چینل الاقصی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی ریاست حماس کی کامیابیوں سے بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ہے  جس کے باعث فلسطینی حدود سے باہر حماس کے موجودگی کے خلاف دشمن اپنی کارروائیوں کو تیز کر دیا ہے۔

ماہر صلاح نے کہا کہ غاصب صیہونی ریاست اپنے مذموم اقدامات کے ذریعے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس اور امتِ مسلمہ کے درمیان فاصلے ڈالنا چاہتی ہے تاہم اس کی یہ ناپاک سازش کبھی کامیاب نہیں ہوسکتی ہے ۔

Tags: حماسصہیونی ریاستماہر صلاحمزاحمتی تحریک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.