• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست اسرائیل میں ماسک کی پابندی ختم

پیر 19-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صہیونی ریاست اسرائیل میں ماسک کی پابندی ختم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل میں تقریباً 9.3 ملین آبادی پر مشتمل اسرائیلیوں میں53 لاکھ 43 ہزار 94 افراد کوکورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی پہلی خورا ک دی جا چکی ہے جبکہ 49لاکھ 69 ہزار 853 افراد کو دوسری خوراک بھی لگا دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق قابض ر  یاست اسرائیل میں  حکام کی جانب سےعالمی وبا کورونا کی روک تھام کے لیےتیزی سے شروع کی گئی ویکسین مہم کی وجہ سے وائرس کے مریضوں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے جس کے نتیجے میں مقبوضہ فلسطین میں 21 فروری سے کووِڈ۔19 حفاظتی تدابیر کو درجہ بدرجہ نرم کیا جا رہا  ہے۔

صہیونی وزارت صحت نے ملک میں کھلے مقامات پر ماسک کی پابندی کو آج صبح سے ختم کر دیا ہےتاہم بند مقامات پر ماسک پہننے کی پابندی تاحال بحال ہے۔

مزید معلومات کے مطابق تقریباً 9.3 ملین آبادی پر مشتمل  اسرائیلیوں میں53 لاکھ 43 ہزار 94 افراد کوکورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی پہلی خورا ک دی جا چکی ہے جبکہ 49لاکھ 69 ہزار 853 افراد کو دوسری خوراک بھی لگا دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ  پوری دنیا میں اسرائیل وہ واحد ریاست ہے جہاں  صہیونی حکام نےاسرائیلیوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی جلد اورسب سے بڑی مقدار فراہم کی تھی جبکہ دوسری جانب اسرائیل ہی نے غزہ کے محصورعلاقے میں  فلسطینیوں کے لیے دوسرے ملکوں سے بھیجی گئی کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین پر پابندی عائد کر تے ہوئے صرف 500000خوراکوں کی اجازت دی تھی جس کے نتیجے میں فلسطین کے مختلف علاقوں سمیت غزہ میں کورونا کے باعث   بڑے پیمانے پرہلاکتیں ہوئیں تاہم اسرائیلی   وزارت صحت کی جانب سے کورونا وائرس کی جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق حالیہ دنوں کے دوران کووِڈ۔19 کے مریضوں کی یومیہ تعداد 200 سے کمریکارڈ کی گئی ہے ۔

Tags: صہیونی ریاست ااسرائیلصہیونیئزمغزہفلسطینیکورونا وائرسوزارت صحتویکسین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.