• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی دہشت گرد مافیا نے ایک اور فلسطینی کی جان لے لی

ہفتہ 20-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی دہشت گرد مافیا نے ایک اور فلسطینی کی جان لے لی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )رواں سال کے اعدادو شمار کے مطابق مقبوضہ عرب علاقوں  میں اب تک 39 فلسطینیوں کوصہیونی  قاتل گروپ کی فائرنگ سے شہید کیا جا چکا ہے  

گزشتہ روز فلسطین کےمقبوضہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے فلسطینی نوجوان مالک سعید ابو فول کو جت الثلث کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مار کر شہید کردیا۔ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے اسلحہ کے زور پر بےگناہ شہری کو تشددکا نشانہ بنانے کےبعدگولیاں مارکر شہید کردیا ،ابو فول کی شہادت سے قبل مغربی باقہ میں بھی نامعلوم مسلح افراد نے محمد راید نامی ایک شہری کو گولیاں مارکر شہیدکردیاتھا۔گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں یہ اپنی نوعیت کا دوسرا واقعہ ہے واضح رہے کہ مقبوضہ عرب علاقوں میں صہیونی دہشت گرد مافیا کی جانب سے فلسطینیوں کو منظم انداز میں شہید کیے جانے کا سلسلہ گذشتہ سال سے جاری ہے۔ رواں سال اب تک 39 فلسطینیوں کو بے دردی کے ساتھ شہید کیا جا چکا ہے۔

Tags: صہیونی دہشت گرد مافیاصہیونیئزمفلسطینمقبوضہ عرب علاقہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.