• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے فلسطینی طالبعلم کو اغواکرلیا

جمعرات 23-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے فلسطینی طالبعلم کو اغواکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی خفیہ ایجنسی کے سادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں نے فلسطینی طالبعلم کو الرام شہر میں اس کے اسٹور سے اغواکرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

عینی شاہدین کےمطابق سادہ لباس میں ملبوس صیہونی خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے مقبوضہ بیت المقدس کے  شمالی مشرقی شہر الرام میں  فلسطینی طالبعلم عزالدین ابو صبیح کو اس کے اسٹور سے اغواء کیا اور نامعلوم مقام پر لے گئے ۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ عزالدین ابو صبیح 2013 میں بھی ایک بار صیہونی خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کے ہاتھوں اغوا ہوا تھا جس کے بعد  ایک سال بعد اس کی رہائی عمل میں آئی اور اس دوران اس کو صیہونی اہلکاروں کی جانب سے بدترین تشدد کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔

واضح رہے کہ عزالدین ابو صبیح شہید  مصباح کا بیٹا ہے جس کو  صیہونی فوج نے  2016 میں شہید کرنے کے بعد ابھی تک شہید کے جسد خاکی کو لواحقین کے حوالے نہیں کیا ہے  ، شہید کا جسد خاکی تاحال صیہونی حکام کی حراست میں ہے ۔

Tags: شہید فلسطینیعزالدین ابو صبیحفلسطینی طالبعلم اغوامقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.