• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 4 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں کورونا سے متاثر قیدی کی رہائی معطل

منگل 19-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں کورونا سے متاثر قیدی کی رہائی معطل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی جیل حکام نے فلسطینی نوجوان کی انتظامی قیدمیں اضافہ کرتے ہوئے مظلوم قیدی کی رہائی روک دی۔

ذرائع کےمطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والےفلسطینی نوجوان ادھم الرشق کو صہیونی جیل میں قید کے دوران عالمی وبا سے متاثر  ہونےکے بعد قابض جیل حکام کی جانب سے رہائی روکنے کا فیصلہ کیا گیا جس کے نتیجے میں فلسطینی نوجوان کی رہائی میں 26 تاریخ تک توسیع کر کے صہیونی بر بریت کا ثبوت دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ صہیونی انتظامی حراست میں قید فلسطینیوں کو کسی قسم کی طبی سہولیات فراہم نہیں کی جارہی ہے جس کے بعد جیل حکام کا وبا سے متاثر فلسطینی قیدی کی رہائی میں توسیع کا مطلب مزید قیدیوں میں وبا کو عام کر نا  ہے۔

Tags: صہیونی جیل حکامصہیونی حراستی مرکزصہیونیئزمکورونا وائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.