• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں کورونا  سے متاثر قیدی کی حالت نازک، دوبارہ ہسپتال منتقل

جمعہ 05-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں کورونا  سے متاثر قیدی کی حالت نازک، دوبارہ ہسپتال منتقل
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) کورونا سے متاثرہ فلسطینی اسیر کو  مکمل علاج سے قبل ہی دوبارہ جیل منتقل کر دیاگیا تھا جس کے باعث قیدی کی حالت بگڑ گئی۔

قیدی کلب برائے فلسطینی اسیران کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں قابض غیر قانونی انتظامی حراست کے تحت قید کیے گئے فلسطینیوں میں مجرمانہ غفلت کے باعث کورونا وائرس کےتیزی سے پھیلاؤ کے بعدمتعدد فلسطینی قیدی وبا کاشکار ہوکر  سنگین صورت حال سے گزر رہے ہیں جہاں انہیں طبی سہولیات بھی نہ ہونے کے برابر میسر ہیں۔

قیدی کلب کے مطابق گذشتہ روز انہی قیدیوں میں اسیر ایمن سدرکی کورونا کے باعث دوبارہ حالت بگڑنے کے بعد صہیونی جیل حکام نے انہیں ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

عالمی وبا کوروناوائرس سے متاثر اسیر ایمن سدر کو اس سے قبل بھی ہسپتال لایا گیا تھا مگرصہیونی جیل حراستی انتظامیہ کی جانب سے صورت حال کو سنجیدہ نہ لیتے ہوئے ایمن سدرکو مکمل طبی سہولیات فراہم نہیں کی گئیں  اور ادھورے علاج کے ساتھ ہی دوبارہ جیل بھیج دیا گیا تھا۔

Tags: صہیونی حراستی مراکزکورونا وائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.