• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں فلسطینی قیدی کی حراستی مدت میں اضافہ

پیر 21-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں فلسطینی قیدی کی حراستی مدت میں اضافہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) آزادی کے نزدیک پہنچتے ہی قابض صہیونی فوجی عدالت نے بے بس فلسطینی باشندے کو انتطامی حراست کے تحت دوبارہ گرفتارکرلیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض صہیونی فوجی عدالت نےمقبوضہ فلسطین کے علاقے قلقیلیہ سے تعلق رکھنے والے فلسطینی قیدی عبدالرحمن حنینی کی حراستی مدت کو اس وقت بڑھادیا جب اسے اگلے دن رہا کیا جانا تھا۔

قابض فوجی عدالت نے عبدالرحمن کی 6 ماہ کی حراستی مدت پوری ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے حنینی کو صہیونی ریاست کے غیر غیرقانونی حراستی پالیسی کے تحت انتظامی حراست میں مزید توسیع کرتے ہوئے رہائی کو روک دیا ہےجبکہ عبدالرحمان کی رہائی کی کوئی نئی تاریخ تاحال جاری نہیں کی ہے۔

Tags: انتظامی حراستصیہونی فوجی عدالتعبدال رحمٰنفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.