• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں فلسطینی خاتون کی قید تنہائی کا مسلسل 29 واں روز

بدھ 08-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں فلسطینی خاتون کی قید تنہائی کا مسلسل 29 واں روز
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )صہیونی حکام کی جانب سے فلسطینی خاتون کو اسرائیلی مظالم پر  لب کشائی کرنے کے جرم میں 29دن قبل قید تنہائی میں ڈالا گیا تھا۔

مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی علاقے صورباھر سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ فلسطینی خاتون”المقدسيہ فدوى حمادہ ” کو صہیونی حکام نے دامون جیل نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم  پر لب کشائی کرنے کے جرم  میں قید تنہائی  میں ڈال رکھا ہے اور اس قید تنہائی کو مسلسل 29 واں دن ہوگیا ہے۔

کلب برائے اسیران کا کہنا ہے کہ المقدسيہ فدوى حمادہ کے حوالے سےکوئی اطلاعات فراہم نہیں کی جارہی ہے اور نا ہی اس کی صحت کے بارے میں آگاہ کیا  جارہا ہے ۔

Tags: المقدسيہ فدوى حمادہدامون جیلصہیونی جیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.