• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں فلسطینی خاتون فدوی حمادہ کی نظر بندی 70ویں روز میں داخل

منگل 19-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں فلسطینی خاتون فدوی حمادہ کی نظر بندی 70ویں روز میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض  فوج پر چھریوں کے وار کے الزام میں  بدنام زمانہ جیل دامون میں قید فلسطینی خاتون کو اس سے قبل بھی صہیونی فوج نے حراست میں لیا تھا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی ریاست میں مقبوضہ بیت المقدس  کی رہائشی فلسطینی خاتون فدوی حمادہ جوکہ پانچ بچوں کی والدہ ہیں 70روز قبل صہیونی بدنام زمانہ جیل میں اس الزام کے تحت اسیر کی گئی تھیں کہ انہوں نے باب الاحوار کے قریب صہیونی فوج پر چھریوں کے وار کی کوشش کی تھی جس کی پاداش   میں قابض  فوج کی جانب سے انہیں مسلسل 70 ویں روز بھی صہیونی حراست میں نظر بند رکھا گیا ہے۔

اس سے قبل بھی فلسطینی خاتون کو صہیونی فوج کی جانب سے بے بنیاد الزامات لگاکر صہیونی حراست میں کچھ ماہ کی قید میں ڈالا گیا تھا تاہم الزامات ثابت نہ ہونے کی صورت میں رہاکر دیا گیا تھا ۔

واضح رہے کہ صہیونی دامون  جیل میں قید فلسطینی خاتون انتہائی سخت  مشکل اور غیر انسانی حالات میں زندگی بسر کررہی ہے  اور یہ قید خانے صرف فلسطینی باشندوں کے لیے ہی مختص کیے گئے ہیں جن میں فلسطینی قیدیوں پر ظلم وجبر پر مبنی انتہائی دردناک سزائیں  دی جاتی ہیں ۔

Tags: صہیونی جیل دامونصہیونی فوجصہیونیئزمفدوی حمادہ فلسطینی قیدیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.