• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں فلسطینی اسیرکی قید 19 ویں سال میں داخل

اتوار 28-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں فلسطینی اسیرکی قید 19 ویں سال میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قیدی کلب کے مطابق2020 کے آخر تک قابض جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں اور نظربندوں کی تعداد (4400) تک پہنچ گئی، جن میں (40) خواتین اور کم سن بچے شامل ہیں۔

قیدی کلب برائے فلسطینی اسیران  کے ڈائریکٹر منتصر سمور نے گذشتہ روز  ڈبلیواے ایف اے کے ذریعے جاری ایک پریس بیان میں کہا ہے کہ م قابض ریاست اسرائیل میں جینن کے مغرب میں واقع سيلت الحارثيہ شہر سے تعلق رکھنے والے  42 سالہ قیدی محمد عبدالرحیم جرادات کو اسرائیلی جیلوں میں قید اٹھارہ سال مکمل ہوگئے۔

منتصر سمور کے مطابق  فلسطینی قیدی جرادات کو 20 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی جو کہ اگلے سال مکمل ہو جائے گی۔

انہوں نے قیدی کی رہائی  کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی جیلوں میں قید فلسطینیوں کو رہائی سے کچھ عرصہ قبل دوبارہ کسی بھی نام نہاد جھوٹے مقدمے میں گرفتار کرلیاجاتا ہےاور دوبارہ سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا جاتا ہے جس کے پیش نظر فلسطینی قیدیوں کے خاندان  ان کی متوقع رہائی سےقبل ہی ذہنی اذیت کا شکار ہوجا تے ہیں۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ ، دسمبر 2020 کے آخر تک قابض جیلوں میں قید فلسطینی باشندوں اور نظربندوں کی تعداد (4400) تک پہنچ گئی، جن میں (40) خواتین قیدی  اور کم سن بچئ ہیں جبکہ قیدیوں میں شہداء کی تعداد (226)ہوگئی ہے

Tags: اسرائیلی زندانجیننصہیونی ریاست اسرائیلصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.