• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں غیر قانونی نظر بندی کے خلاف فلسطینی کی بھوک ہڑتال

جمعرات 31-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں غیر قانونی نظر بندی کے خلاف فلسطینی کی بھوک ہڑتال
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) جینن کے رہائشی  فلسطینی نوجوان کو غیر معینہ مدت سے صہیونی جیل میں مسلسل تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے علاقے جینن سے تعلق رکھنے والےفلسطینی  نوجوان علی مہند مرزوق کو قابض صہیونی فوج کی جانب سے بے بنیاد الزامات کی پاداش میں صہیونی زندانوں میں نظر بند کرتے ہوئے بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے جبکہ جابر صہیونی انتظامیہ  نے علی مہند کےخاندان  سے ملاقات پر مسلسل پابندی عائد کی ہے جس کے بعدسے فلسطینی قیدی کی جانب سے صہیونی جیل کی غیر قانونی حراست کے خلاف رہائی تک احتجاجی بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے  ۔

خٰیال رہے کہ صہیونی جیل میں قید بے گناہ فلسطینی کی بھوک ہڑتال کو 6 روز گزرنے کے باوجود جیل انتظامیہ کی جانب سے تاحال علی مہندمرزوق کی رہائی عمل میں نہیں آئی ہے۔

Tags: صہیونی حراستصہیونیئزمقابض ریاستنوجوان فلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.