• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں بد ترین تشدد، فلسطینی قیدی ہسپتال منتقل

بدھ 06-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں بد ترین تشدد، فلسطینی قیدی ہسپتال منتقل
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )غاصب صہیونی جیل انتظامیہ  کے کئی روز کے  تشدد کے نتیجے میں   فلسطینی قیدی  ہلاکت کے نزدیک ہسپتال لایا گیا۔

قیدی کلب برائے فلسطینی اسیران کے مطابق گزشتہ روز الخلیل کے شمال میں العروب کیمپ  سے تعلق رکھنے والے فلسطینی قیدی  نوجوان  عيسٰى الطيطی کوقابض صہیونی جیل انتظامیہ  نے کئی روز کے بد ترین تشدد اور ناقابل برداشت اذیتوں  کے نتیجے میں اس وقت حدہاسہ ہسپتال منتقل کیا جب وہ ہلاکت کے نزدیک پہنچ گیا۔

قیدی کلب کے مطابق قیدی عیسٰی الطيطی کو صہیونی غیر قانونی حراستی مرکز میں گزشتہ 29 دسمبر، 2019 سے مسلسل نظر بندی کے دوران تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں فلسطینی نوجوان کی حالت بگڑ نے کی صورت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ الطیطی کے خلاف  صہیونی عدالت میں اب تک کوئی الزام ثابت نہیں کیا جاسکا ہے تاہم نوجوان کی غیر قانونی حراست کے عمل  میں تاحال   کوئی نرمی نہیں لائی گئی ہے۔

Tags: الخلیلالعروب کیمپحدہاسہ ہسپتالصہیونی جیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.