• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے 35 برس بعد بے گناہ فلسطینی آزاد

پیر 05-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سے 35 برس بعد بے گناہ فلسطینی آزاد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض ریاست میں غیر قانونی جیلوں سے رہائی پانے والے  فلسطینی قیدیوں  کےاہل خانہ کو رہائی کے کھلم کھلا استقبال اور ان کی آزادی کی خوشیاں منانے کی اجازت نہ ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ فلسطین میں باقہ الغربیہ کے رہائشی 58سالہ فلسطینی  قیدی یار رشدی ابومخ کو رہا ئی کے بعدصہیونی چیک پوسٹ سے ان کے والد کے حوالے کر دیا گیا۔

صہیونی جیل سے رہا کئے گئے فلسطینی کے اہل خانہ میں سے یار رشدی ابومخ کےوالد نے رہا ہونے پر اپنے بیٹے کوگلے لگا یا۔

واضح رہے کہ صہیونی جیل انتظامیہ کی جانب سے فلسطینی خاندانوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جس کے باعث قابض ریاست کی غیر قانونی جیلوں سے رہائی پانے والوں کے عزیزوں کو قیدیوں کی رہائی کے کھلم کھلا استقبال اور ان کی آزادی کی خوشیاں منانے کی اجازت نہ ہوگی، البتہ صہیونی جیل انتظامیہ کی اس پابندی کے بعد فلسطینی قیدیوں کی رہائی کےموقع پر اہل خانہ میں سے ایک یا دو افراد ہی کو حراستی مرکز آنے کی اجازت ہوگی، جس کے پیش نظر یار رشدی ابومخ کے والداکیلے ہی اپنے بیٹے کی رہائی کے وقت انہیں لینے  کے لیے صہیونی حراستی مرکز کے دروازے پہنچے اور تمام ضروری اندراج کرانے کے بعد آزاد کیے گئے قیدی کو  ان کے والد کے حوالے کر دیا گیا۔

Tags: اسرائیلی جیلیںباقہ الغربیہفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.