• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے 20 برس بعد فلسطینی قیدی رہا

بدھ 31-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سے 20 برس بعد فلسطینی قیدی رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی جیلوں میں 20 برس قید کی صعوبتیں جھیلنے والے فلسطینی قیدی کو بالآخر رہائی  مل گئی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کے غیر قانونی  عقوبت خانے سے 20 برس کی طویل مدت کے بعد رہا کر دیا گیا۔

صہیونی جیل سے رہائی پانے والے مظلوم فلسطینی  جن کا نام مجد بربر ہے بیس سال قبل قابض ریاست کی عدالت   کی جانب سے ان پر فلسطینی مزاحمتی تنظیم کے کارکن ہونے کا الزام عائد  کیا گیا تھا اور انہیں مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے راس العمود سے ان کے گھر سے حراست میں لیا گیا تھا۔

فلسطینی شہری مجد بربرشادی شدہ ہیں اور ان کی ایک بیٹی ہے جو ان کی صہیونی فوج کے ہاتھوں گرفتاری  کےوقت صرف 15 یوم کی تھی 20 سال بعد اسرائیلی جیل سے رہا ئی پران کے اہل خانہ اور علاقہ مکینوں  نے ان کا شاندار استقبال کیا،اس موقع پر ان کی بیٹی اوراہلیہ کی  جانب سے انتہائی خوشی کا اظہار کیا گیااور خوشی کے  جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔

Tags: اسرائیلی جیلیںراس العمودصہیونیئزمفلسطینی قیدیقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.