• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے 20 برس بعد فلسطینی قیدی رہا

بدھ 17-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
palestinian-prisoner-israel-israelifroces

He remained a Palestinian prisoner after 20 years in a Zionist prison

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی غیر قانونی  عقوبت خانوںمیں اسیر کی  درجنوں مرتبہ رہائی کی درخواست کو مستردکیا گیاتاہم گزشتہ روز 20سال بعد  فلسطینی باشندے کو رہا کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے علاقے نابلس سے تعلق رکھنے والےشاھرکو اسرائیلی عقوبت خانوں میں زندگی کے20 برس گزارنے کے بعد بالآخرگزشتہ روز رہا کردیا گیا ،فلسطینی قیدی کو صہیونی غیر قانونی جیل میں قید کے دوران متعدد بار  تشددکیا گیا اور تکلیف دینے کیلئے نت نئے انتقامی اور وحشیانہ حربوں کا استعمال کیا جاتا رہا جبکہ  اہلخانہ کی جانب سےاسیر کی قید کے دوران  دی گئی رہائی کی متعدد  درخواستوں کو بھی  مسترد کیا جاتا رہا ہے  تاہم  20 سال کی طویل مدت صہیونی جیلوں میں گزارنے والے بے گناہ فلسطینی  باشندے کو ایک روز قبل رہائی کے بعد ان کے اہلخانہ کے سپرد کر دیا گیا  ہے۔

Tags: اسرائیلی فوجصہیونی جیل ابتظامیہصہیونیئزممقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.