• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے 15 سال بعد بالآخر فلسطینی رہا

ہفتہ 27-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Zionist-prison-palestinian-

After 15 years in a Zionist prison, he finally became a Palestinian

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی کو 19 سال کی عمر میں صہیونی حراست میں لیا گیا تھا تاہم اتنے برس بعد نوجوان کی آزادی پر ان کے خاندان کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرئیل میں الخلیل سے تعلق رکھنے والے فلسطینی قیدی بلال النجار کو صہیونی غیر قانونی انتظامی حراست کے تحت 15 برس کی پر تشدد قیدکے بعد رہا کر دیا گیا۔

صہیونی انتظامی جیل میںاسیر کو قابض جیل حکام کی جانب سے شب وروز بغیر کسی جرم کے وحشیانہ تشدد کا شانہ بنایا جاتا رہا تاہم بےگناہ فلسطینی پر لگائے گئے بے بنیاد الزامات کے ثبوت نہ ملنے پر بالآخر صہیونی عدالت کی جانب سے فلسطینی کو پندرہ برس بعد آزاد کر دیا گیا ہے ۔

آزادی پانے والے فلسطینی کو 19 سال کی عمر میں صہیونی حراست میں لیا گیا تھا تاہم اتنے برس بعد نوجوان کی آزادی پر ان کے خاندان کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس وقت اسرائیل کی جیلوں میں 6 ہزار 500 فلسطینی قیدی ہیں کہ جن میں سے 57 خواتین اور 300 بچے ہیں اور ان میں سے 500 بغیر مقدمات کے جیل میں ہیں اور ان پر انسانیت سوز مظالم ڈھائے جا رہے ہیں۔

Tags: الخلیلصہیونی جیلصہیونیئزمفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.