• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے فلسطینی سماجی کارکن اور دانشور کا بیٹا 21 ماہ بعد رہا

اتوار 04-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سے فلسطینی سماجی کارکن اور دانشور کا بیٹا 21 ماہ بعد رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی سماجی کارکن اور دانشور لمٰی خاطر  کے بیٹے کی گرفتاری کے دوران قابض فوج نے ان کا لیپ ٹاپ اور سیل فون بھی ضبط کرلیا تھاجس کے بعد ایک سال دس ماہ کی صہیونی غیر قانونی حراست کی پالیسی کے تحت قید  نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعدجیل سے رہا ئی دے دی گئی ہے۔

فلسطینی قیدیوں کےامور سے متعلق کلب برائےاسیران کے مطابق گذشتہ روز  غاصب ریاست اسرائیل کی غیرقانونی جیل میں22 ماہ سے قید سینیر فلسطینی سماجی کارکن اور دانشور لمیٰ خاطر کے23 سالہ بیٹے اسامہ الفاخوری کو رہا کردیا۔

قیدی کلب کے ترجمان کے مطابق اسامہ الفاخوری بیرزیت یونیورسٹی کے طالب علم اور طلبا یونین کے سابق چیئرمین ہیں، انہیں 7فروری 2019 کو صہیونی فوجی اہلکاروں نےاسامہ کو سماجی کارکن کے بیٹے ہونے کی پاداش میں بےبنیاد الزامات لگا کر تشدد کے بعد حراست میں لیا تھا۔

قیدی کلب کے مطابق اسامہ کی تلاش میں صہیونی  فوجی اہلکاروں نے یونیورسٹی کے طلباء کے گھروں پر بھی بارہا دھاوا بولا  جبکہ درجنوں طلباء کارکنوں کو بھی  گرفتار کیا جاتا رہاجس کے بعد اسامہ کی  گرفتاری عمل میں آئی، گرفتاری کےدوران قابض فوج نے اسامہ  کے لیپ ٹاپ سمیت ان کا سیل فون بھی ضبط کرتے ہوئے انہیں حراست میں لے لیا تاہم ایک سال دس ماہ کی صہیونی غیر قانونی  حراست کی پالیسی کے تحت نوجوان کو قید میں تشدد کا نشانہ بنانے کے بعدرہا ئی دے دی گئی ہے۔

Tags: اسرائیلی فوجبیرزیت یونیورسٹی"سماجی کارکنصہیونیئزمفلسطینی طالب علمقیدی کلبمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.