• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل دامون میں 15 قیدی کورونا کا شکار

بدھ 20-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل دامون میں 15 قیدی کورونا کا شکار
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی جیل حکام کی مجرمانہ غفلت کے باعث  کورونا وائرس سےبڑے پیمانے پر  مزید قیدیوں کے متاثر ہونے کے خطرات بڑھ گئے۔

قیدی کلب برائے فلسطینی اسیران کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی عقوبت خانہ دامون جیل میں 15 قیدیوں میں کورونا وائرس کے اثرات پائے گئے ہیں ساتھ ہی جیل کے مزیددوسرے حصوں میں منتقل ہوگئے ہیں جو کہ جیل  حکام کی مجرمانہ غفلت  کا کھلا ثبوت ہے۔

قیدی کلب کی جانب سے صہیونی عقوبت خانوں میں قیدیوں پرکورونا  کی اس نئی افتاد کے باعث ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی سے مطالبہ کیا  گیا ہے کہ وہ بیمار قیدیوں اور بالخصوص بزرگوں کی رہائی کے لئے سنجیدہ اور فوری اقدامات کرے۔

انہوں نے مزید کہا کہ قابض صہیونی جیلوں میں قیدیوں کی صحت کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ایک بین الاقوامی میڈیکل کمیٹی کا دورہ کرایا جائے تاکہ کورونا کے ہاتھوں متاثرہ قیدیوں کو بر وقت علاج کی فراہمی یقینی بنائی جاسکے ۔

واضح رہے کہ قابض صہیونی جیل انتظامیہ نے جان بوجھ کر مجرمانہ غفلت برتتے ہوئےفلسطینی قیدیوں میں کورونا سے بچاؤ کی تدابیر نہ کرتے ہوئے متاثرہ فلسطینی قیدیوں کو  علیحدہ جگہ منتقل نہیں کیا جس کے باعث کورونا مزید قیدیوں میں منتقل ہوتا چلا گیا ہے۔

Tags: صہیونی جیل دامونصہیونیئزمعالمی وبا کورونا وائرسقابض جیل حکاممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.