• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی تعمیراتی منصوبے پر امریکی انتظامیہ کےساتھ اہم پیش رفت کا انکشاف

جمعہ 29-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی تعمیراتی منصوبے پر امریکی انتظامیہ کےساتھ اہم  پیش رفت کا انکشاف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عبرانی جریدے کے مطابق جو بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ  صہیونی حکام کی  مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں صہیونی آبادکاروں کے لیے مکانات کے منصوبے سے متعلق اہم پیش رفت  ہوگی۔

عبرانی  خبر رساں ادارے ھایوم  نے گذشتہ  روز صہیونی غاصب حکام کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کے لیے800 مکانات کی تعمیر کے حوالے سے منصوبےپر نئے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے ساتھ پیش رفت کا  انکشاف کیا ہے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق صہیونی حکومت مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے میں صیہونی تارکین وطن کے لیے مزید 530 گھروں کی تعمیر کی منظوری کے بعد  اس منصوبےکو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیےمنصوبے کے  مندرجات امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کو پیش کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

خیال رہے کہ صہیونی غیر قانونی اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے مغربی کنارے اور بیت المقدس میں صیہونیوں کے لیے 800 مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہےجن میں مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے میں صیہونی تارکین وطن کے لیے  530 گھر تعمیرکیے جائیں گے جبکہ  400 مکان جیلو نامی صہیونی کالونی میں تعمیر کیے جائیں گے۔

Tags: اسرائیلی حکومتجو بائیڈن انتظامیہصہیونی آباد کاری منصوبےمغربی کنارہمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.