• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی بلدیہ نےایک اور فلسطینی کو اپنا گھر منہدم کر نے پر مجبور کر دیا

پیر 05-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی بلدیہ نےایک اور فلسطینی کو اپنا گھر منہدم کر نے پر مجبور کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بیت المقدس پر مکمل قبضہ کر نے کے لیےصہیونی بلدیہ فلسطینیوں سے ان کی آبائی زمینوں کے اجازت ناموں کو نامنظور کر تے ہوئے مکانات کی جبری مسماری کروا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی فوج نےبلدیہ کے احکامات پر مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جبل المکبر کے رہائشی عامر سالم کو زبردستی ان کے گھر کو مسمار کرنے پر مجبور کردیا جس کے باعث بے بس فلسطینی شہری سالم سمیت ان کی اہلیہ اورچار بچوں  پر مشتمل خاندان  بے گھر ہوگئے۔

قابض ریاست کی صہیونی فوج نے مجبور فلسطینی کی جانب سے مکان کے قانونی اجازت نامے کو نامظور کر تے ہوئے سالم کے آبائی گھر کو غیر قانونی قراردیا جس کے بعد صہیونی بلدیہ کی جانب سے جرمانے کی ختیر رقم کی ادائیگی سے بچنے کے لیے عامرسالم کو   جبری طور پر اپنے ہاتھوں سے اپنے گھر کو مسمار کر نے پر مجبور کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ  مقبوضہ فلسطین میں صہیونی بلدیاتی ادارے کا فلسطینی گھروں کےقانونی اجازت ناموں کو نامنظور کر تے ہوئے مسماریاں فلسطین کی مقدس زمین پر مکمل قبضے کے بہانے ہیں جس پر عالمی برادری کی خاموشی افسوس ناک ہے۔

Tags: اسرائیلی بلدیہجبل المکبرعالمی برادریمقبوضہ بیت المقدسمقدس زمین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.