• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی انتہاء پسند گروپ نے کیا فلسطینی زراعی اراضی پر کیا حملہ

منگل 21-05-2019
in خاص خبریں
0
صہیونی انتہاء پسند گروپ نے کیا فلسطینی زراعی اراضی پر کیا حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

مغربی کنارے(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)صہیونی انتہاء پسند گروپ نے کیا فلسطینی زراعی اراضی پر ایک بڑا حملہ کیا ہے ۔ نیبلس شہر کے جنوب میں واقع جگہ پر اور مظلوم فلسطینیوں کی بھاری تعداد میں گندم کو بھی اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کے ایک اہلکار غسان دوغلاس نے کہا کہ بیت المقدس کے شمالی مغرب میں واقع علیا الأولى کالونی میں ناجائز قابص صہیونی آباد کاروں مظلوم فلسطینی اراضی پر حملہ کر کے سیکڑوں درختوں اور کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچایا ہے ۔یہ حملہ مظلوم فلسطینوں کی زمین اور مقدس مقامات پر حملوں کا تسلسل ہے ۔ جب کہ مظلوم فلسطینی زمینوں پر قبضہ بین الاقوامی قانون اور جینوا کنونشن اور اقوام متحدہ کونسل کی مختلف قراردادوں کے تحت غیر قانونی ہے

Tags: اراضیانتہاءپسندحملہزراعیصہیونیفلسطینیکیاگروپ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.