• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آباکاروں کی شرپسندیوں کے باوجود فلسطینیوں کی قبل اول میں عبادات

پیر 14-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آباکاروں کی شرپسندیوں کے باوجود فلسطینیوں کی قبل اول میں عبادات
0
SHARES
0
VIEWS

  (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی ریاستی جنونی نذہبی انتہا پسند آباد کاروں کے حملوں کا نشانہ بننے والے مسلمان فلسطینی عبادت گزار مسجد اقصی پراپنے پیدائشی حق سے کسی قیمت پر دست بردار ہونے کے لیے تیار نہیں ہیں ۔

  قبل اول  میں صہیونی فوج اور آبادکاروں کی  شرپسندانہ کارروائیوں  کا نشانہ بنتے رہنے کے باوجودفلسطینی مسلمان مرد وخواتین القبلی ہال میں موجود ہر قسم کے صہیونی خطرے سے بےپرواہ اپنی عبادات اور  قرآن مجید کی تلاوت میں مصروف ہیں ۔

خیال رہے کہ یہ مسجد اقصی کے ان ہی مقدس مقامات میں سے ایک مقام ہے جہاں صہیونی آبادکار قابض فوج کی نگرانی میں جب چاہے دھاوا بول کر ان مقامات  کے مذہبی تشخص کو پامال کر کے  فلسطینی مسلمانوں  میں اشتعال انگیزی کو ہوا دے کر انہیں جھڑپوں کے لیے اکساتے ہیں تاہم صہیونی فوج آباد کارون کا بھرپور ساتھ دیتے ہوئے بے گناہ فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بناتی ہے ۔

Tags: بیت المقدسصہیونی فوجقابض ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.