• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آباد کاری کے خلاف مظاہرے میں صحافی زخمی  

منگل 29-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آباد کاری کے خلاف مظاہرے میں صحافی زخمی  
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج کی جانب سے مظاہرین پر ربر میں لپٹی دھاتی گولیاں برسائی گئیں جس کا نشانہ بنتے ہوئے صحافی زخمی۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے شہر الخلیل میں صہیونی آباد کاری کے خلاف فلسطینیوں کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا جس میں شریک سینکڑوں فلسطینی باشندوں کی جانب سے صہیونی بلدیہ اور آبادکاروں  کے خلاف نعرے  بازی کی گئی جس کے  نتیجے میں قابض فوج کی جانب سے مظاہرین کے احتجاج کومنتشر کر نے کے لیے   ان پر ربر میں لپٹی دھاتی گولیاں برسائیں  جس کا نشانہ بنتے ہوئے متعدد افراد سمیت آبادکاروں کے خلاف فلسطینی باشندوں کے مظاہرے کی کوریج کرنے والے ایک صحافی ساری جرادات بھی  صہیونی فوج کی گولیوں کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگئے ۔

اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق  بیشتر زخمی ہونے والے فلسطینی باشندوں  سمیت صحافی کو ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے ۔

Tags: الخلیلربر کی دھاتی گولیاںساری جرادات صحافیصہیونی فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.