• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کے پتھراؤ سے کمسن بچہ سمیت فلسطینی خاندان شدید زخمی

جمعہ 22-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں  کے پتھراؤ سے کمسن بچہ سمیت فلسطینی خاندان شدید زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض ریاست میں کوئی ایسا قانون موجود نہیں جو صہیونی مذہبی جنونی آباد کاروں کے ظلم سےفلسطینیوں کو محفوظ رکھ سکے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ شب قابض صہیونی ریاست میں صہیونی آبادکاروں نے رام اللہ اور نابلس کے علاقوں میں چوراہوں کا گھیراؤ کر کے فلسطینی باشندوں کی گاڑیوں پر پتھراؤ کیا جس کے نتیجے میں درجنوں گاڑیوں کو نقصان پہنچااور متعدد فلسطینی زخمی ہوئے جن میں ایک کمسن بچے کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔

آباد کاروں کے پتھراؤ  کا نشانہ بننے والے فلسطینی بچے کے اہل خانہ کی گاڑی پر غاصب فوج کی موجودگی میں صہیونی شرپسندوںکی جانب سے اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ اس راہ سے گزر کراپنے گھرکی جانب جارہے تھے۔

حملے میں فلسطینی خاندان شدید زخمی ہوا تاہم بچے کی حالت نازک ہے۔

Tags: صہیونی آباد کارصہیونیئزمفلسطینی باشندےقابض فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.