• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صلیبیوں سے آزادی کے بعد پہلی مرتبہ مسجد اقصیٰ رمضان  کی رسومات کے بغیر

جمعرات 07-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صلیبیوں سے آزادی کے بعد پہلی مرتبہ مسجد اقصیٰ رمضان  کی رسومات کے بغیر
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صلیبیوں کی اینٹ سے اینٹ بجانے والے مرد مجاہد صلاح الدین ایوبی کے بیت المقدس کو  فتح کرنے کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب مسجد اقصیٰ میں رمضان المبار میں عبادات اور مذہبی رسومات  پر پابندی عائد ہے۔

ماہ صیام میں مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام مسجد اقصیٰ  میں  عالمی وباء کورونا وائرس کے پیش نظر عبادات پر  پابندی عائد ہے ، مسجد اقصیٰ کے خطیب و امام الشیخ عکرمہ صبری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رمضان المبار  ک میں مسجد اقصیٰ  میں نمازیں اور  دیگر  مذہبی عبادات پر پابندی سے ہر مسلمان کا دل غمگین ہے ۔

انہوں نے کہا کہ  ، "مقبوضہ بیت المقدس صلاح الدین ایوبی کی جانب سے صلیبیوں کو شکست دینے کے بعد مسجد اقصیٰ کو آزاد کروانے کے بعد سے ایسا نہیں ہوا ہےلیکن حالیہ وباء سے لوگوں کو بچانے کیلئے ماہ صیام نماز تراویح اور جمعہ کی نماز سمیت  دیگر عبادات کو مسجد کے اماموں ، چند محافظوں ، اور محکمہ اسلامی اوقاف کے ملازمین تک ہی محدود کردیا گیا ہے ۔

Tags: الشیخ عکرمہ صبریامام مسجد اقصیٰصلاح الدین ایوبیصلیبیوں کی شکستمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.