• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صدی کی ڈیل کے خلاف قراردادپیش کرنے پر تیونسی سفیر برطرف

منگل 11-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صدی کی ڈیل کے خلاف قراردادپیش کرنے پر تیونسی سفیر برطرف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  تیونسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سفیر اقوام متحدہ میں زیر غور اہم امور پر بھی وزارت خارجہ سے مشاورت نہیں کیا کرتے تھے۔‘‘

تیونسی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ "اقوام متحدہ میں تیونس کے سفیر کو اپنی کمزور کارکردگی اور اقوام متحدہ میں زیر غور اہم معاملات پر وزارت کے ساتھ ہم آہنگی نہ ہونے کے بارے میں خالص پیشہ ورانہ وجوہات کی بناء پر انھیں عہدے سے دستبردار کردیا گیاہے۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ تیوُنس نے اقوام متحدہ میں متعیّن اپنے سفیر کو امریکہ کی جانب سے مسئلہ فلسطین کے دوریاستی حل کیلئے پیش کردہ نام نہاد امن منصوبے صدی کی ڈیل کے خلاف سیکیورٹی کونسل میں قرارداد متعارف کرانے پر برطرف کردیا ہے اور ان پر وزارت خارجہ سے امریکا کے مجوزہ امن منصوبے سمیت اہم امور پر مشاورت نہ کرنے کا الزام عاید کیا ہے۔

’’اقوام متحدہ میں تُونسی سفیر کو خالصتاً پیشہ ورانہ وجوہ اور ان کی خراب کارکردگی کی بنا پر برطرف کیا گیا ہے۔وہ اقوام متحدہ میں زیر غور اہم امور پر بھی وزارت خارجہ سے مشاورت نہیں کیا کرتے تھے۔‘‘

Tags: اقوام متحدہتیونسی سفیرسلامتی کونسلصدی کی ڈیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.