• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صدی کی ڈیل کے تحت فلسطین کا دارالحکومت”ابو دیس”میں ہوگا، نیتن یاھو

بدھ 29-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صدی کی ڈیل کے تحت فلسطین کا دارالحکومت”ابو دیس”میں ہوگا، نیتن یاھو
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کی جانب سے پیش کردہ امن منصوبے کے تحت  فلسطین کا دارالحکومت بیت المقدس کا نواحی علاقہ ہوگا۔

گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں مشترکہ پریس کانفرنس کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو نےبتایا کہ امریکا بیت المقدس کو اسرائیل کا غیر منقسم دارالحکومت تسلیم کرتا ہے اور امریکی صدر اس بات کا اعلان بھی کرچکے ہیں کہ "غیر منقسم بیت المقدس اسرائیل کا دارالحکومت ہے”۔

انھوں نے کہا کہ امریکی صدر کے پیش کردہ امن منصوبے صدی کی ڈیل کے تحت دوریاستی حل کیلئے آمادہ ہیں تاہم مجوزہ فلسطینی ریاست کا دارالحکومت مشرقی بیت المقدس کے مضافاتی علاقے "ابو دیس "میں ہو گا

واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا نام نہاد امن منصوبہ "صدی کی ڈیل "اسرائیلی وزیراعظم کو پیش کیا تھاجس میں  "دو ریاستی” حل کی بنیاد پر تمام نکات اسرائیل کے مفاد میں ہیں جبکہ فلسطینیوں نے اس منصوبے کو سرکاری طور پر مسترد کر دیا ہے۔

Tags: "ابو دیس"امریکی صدرٹرمپدو ریاستی حلصدی کی ڈیلفلسطینی ریاستنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.