• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صدی کی ڈیل فلسطینیوں کے حق پر ڈاکہ ہے ،عرب لیگ

جمعرات 30-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صدی کی ڈیل فلسطینیوں کے حق پر ڈاکہ ہے ،عرب لیگ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) امریکا کی جانب سے فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے درمیان  امن کیلئے پیش کردہ منصوبے صدی کی ڈیل کے ابتدائی مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ اس میں فلسطینیوں کے قانونی حقوق پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے۔

عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابو الغیط کا کہنا ہے کہ  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے منگل کے روز پیش کردہ نام نہاد امن منصوبہ صدی کی ڈیل  میں صرف فلسطینیوں کے حقوق کو پامال کیا گیا ہے۔

انھوں نےکہا کہ ہم امریکی امن معاہدے کاباریک بینی سے جإئزہ لینے کا ارادہ رکھتے ہیں تاہم ابھی تک اس منصوبے میں صرف فلسطینیوں کے حقوق کی پامالی کے سوا کچھ نہیں نظر آرہا ہے ، عرب لیگ امن کو یقنی بنانے کی خاطر کسی بھی سنجیدہ کوشش کے لیے کشادہ دلی سے تیار ہے ۔

Tags: احمد ابو غیظامریکی امن منصوبہصدی کی ڈیلعرب لیگفلسطینیوں کے حق پر ڈاکہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.