• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

"صدی کی ڈیل "اسرائیل کا منصوبہ ہے،عوامی محاذ

جمعہ 14-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
"صدی کی ڈیل "اسرائیل کا منصوبہ ہے،عوامی محاذ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) جمہوری  محاذ برائے آزادی فلسطین نے امریکی صدر ٹرمپ کے تیار کردہ امن منصوبے صدی کی ڈیل کو درحقیقت اسرائیل کا منصوبہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ  اس نام نہاد سازشی امن منصوبے کا مقصد مسئلہ فلسطین کو اپنی مرضی کے مطابق حل کرنا ہے۔

عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ کی ڈیل دراصل اسرائیل کا منصوبہ ہے جس کا مقصد تنازع کو اپنی مرضی کے مطابق حل کرنا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ نام نہاد امن منصوبے صدی کی ڈیل کا سازشی منصوبہ کئی سال سے تیاری کے مراحل سے گزرا ہے ، اس پرعمل درآمد سے قبل فلسطین، عرب اور عالمی سطح پر ایسے حالات پیدا کیئے گئے جو اس منصوبے پر عمل درآمد کیلئے ساز گار ہوں

بیان میں مزید کہاگیا ہےکہ عرب ممالک کے داخلی سیاسی نظام میں کم زوریاں، عرب حکومتوں اور ان کی عوام کےدرمیان پائے جانے والے اختلافات اور عرب حکومتوں‌کی طرف سے صہیونی ریاست کے ساتھ دوستانہ تعلقات استوار کرنے کی کوششیں سنچری ڈیل کو ہموار کرنے کا حصہ ہیں۔

عوامی محاذ نے تنظیم آزادی فلسطین پر زور دیا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ مذاکرات اور مفاہمتی عمل ختم کر کے قومی یکجہتی کی طرف واپس آئے۔

Tags: امریکی منصوبہصدی کی ڈیلعوامی محاذمفاہمتی عملناقابل قبول
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.