• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

"صدی کی ڈیل”عالمی برادری کی ناکامی کا کھلاثبوت ہے،تیونسی صدر

ہفتہ 01-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
"صدی کی ڈیل”عالمی برادری کی ناکامی کا کھلاثبوت ہے،تیونسی صدر
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ٹرمپ کا منصوبہ صدی کی ڈیل مشرقی وسطیٰ میں امن نہیں بلکہ بدامنی کا باعث بن سکتا ہے ، نام نہاد امن منصوبہ عالمی برادری کی ناکامی کا کھلا ثبوت ہے۔

تیونس کے سرکاری ٹی وی چینل کودیے گئے انٹرویومیں تیونیس کے صدر قیس سعید نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مشرق وسطیٰ کے لیے پیش کردہ نام نہاد امن منصوبے ‘صدی کی ڈیل’ کو شدید  تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے تاریخ کی غیرمعمولی خیانت قرار دیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ صدی کی ڈیل مشرقی وسطیٰ میں امن نہیں بلکہ بد امنی کا باعث بن سکتی ہے یہ منصوبہ عالمی برادری کی ناکامی کا کھلا ثبوت ہے، کسی بھی تنازع کو حل کرنے کی  صورت میں دونوں فریقین کو شامل کیا جاتا ہے  جبکہ اس جانبدار منصوبے میں فلسطینیوں کا کوئی کردار ہی نہیں اور نا ان کے کسی نمائندے کو اس کے اعلان کے موقع پر شامل  کیا گیا جو ناقابل قبول ہے۔  اس طرح کا منصوبہ ذہنی اور فکری شکست خوردگی کی علامت ہے ۔

Tags: تیونسی صدرصدی کی ڈیلفلسطینیقیس سعیدنام نہاد امن منصوبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.