• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صدر بننے کے بعد امریکی سفارت خاہ تل ابیب منتقل نہیں کروں گا، جو بائیڈن

جمعہ 01-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صدر بننے کے بعد امریکی سفارت خاہ تل ابیب منتقل نہیں کروں گا، جو بائیڈن
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) امریکی انتخابات میں صدر کے مضبوط امیدار کا کہنا ہے کہ صدر منتخب ہونے کے بعد القدس سے امریکی سفارت خانے کو تل ابیب منتقل  نہیں کیا جائے گا ،  صدر ٹرمپ کا اقدام قابل قبول ہے ۔

امریکا میں جاری صدارتی مہم کے دوران ڈیموکریٹک پارٹی کے مضبوط صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے  انٹرنیٹ پر فنڈ ریزنگ مہم کے دوران اسرائیلی نواز پالیسی کی حمایت کرتے ہوئے  کہا ہے کہ امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد ان کی اسرائیل کے بارے میں حکمت عملی وہی ہوگی جو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہے۔

انھوں نے کہ بہتر یہ تھا کہ جب تک فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان کوئی دیر پا امن معاہدہ طے نہیں پاتا اس وقت تک امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے القدس منتقل نہ کیا جاتا اب چونکہ ایسا ہوگیا ہے لہٰذا ہم القدس سے امریکی سفارت خانے کو واپس تل ابیب نہیں لے جائیں گے۔

Tags: القدسامریکی سفارتخانہامریکی صدرتل ابیبجو بائیڈنڈیموکریٹک پارٹیصدارتی امیدوار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.