• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شکست صیہونی ریاست کا م قدر ہے ،’الفجرالعظیم’ بابرکت مہم جاری

ہفتہ 15-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شکست صیہونی ریاست کا م قدر ہے ،’الفجرالعظیم’ بابرکت مہم جاری
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین میں نماز فجرمیں زیادہ سے زیادہ نمازیوں‌کی حاضری کویقینی بنانے کے لیے ‘الفجرالعظیم’ بابرکت مہم جاری ہے اور مسلمانان فلسطین اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔

دوسری جانب سوشل میڈیا پر فجر عظیم مہم کی حمایت میں کئی پلیٹ فارمز پر مہم جاری ہے، سوشل میڈیا پرجاری مہم میں جہاں ایک طرف فجر عظیم کی حمایت کی جا رہی ہے وہیں سماجی کارکنوں اور نمازیوں‌ نے نصرت الاقصیٰ اور اسرائیلی ریاست کے غاصبانہ قبضے کے خلاف مزاحمت پر زور دیا جا رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر دوسرے ماہ سے جاری مہم کے ساتھ ساتھ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک ، ٹویٹر اور دوسرے فورمز پر جاندار مہم جاری ہے، سوشل میڈیا پر جاری مہم میں القدس میں مسجد اقصیٰ اور الخلیل میں مسجد ابراہیمی میں آنے والے نمازیوں‌کی نصرت کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

سوشل میڈٰیا پر فجر عظیم مہم کے ساتھ ساتھ ‘کلنا حماۃ الاقصیٰ’، الاقصیٰ مسئولیتنا جمیعا، الاقصیٰ بوصلۃ الامۃ و عنوان وحدتھا’ جیسے عنوانا ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹاپ ٹرینڈ کر رہے ہیں۔

فجر عظیم مہم کے جلو میں سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینیوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ مرکزی مساجد میں نماز فجر میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔ یہ مطالبہ نہ صرف فلسطین میں اہل اسلام سے کیا جا رہا ہے بلکہ عرب ممالک میں اردن، الجزائر،مراکش اور ترکی تک پھیل چکا ہے۔

Tags: 'الفجرالعظیمالخلیلبیت المقدسقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ میں نماز فجرنصرت الاقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.