• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شصیہونی ریاست میں کورونا کے مریضوں میں غیر معمولی اضافہ

اتوار 14-03-2021
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
شصیہونی ریاست میں کورونا کے مریضوں میں غیر معمولی اضافہ

How Israel got vaccines to 9% of its population in less than 2 weeks – far more than any other country

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست میں عالمی وباء کے پھیلاؤ  میں غیر معمولی اضافہ دیکھنےمیں آیا ہے، ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے 20 ہزار نئے مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔

صیہونی ریاست کی وزارت صحت کی جانب سے جار ی کردہ ہفتہ وار رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ  اسرائیل میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 ہزار نئے کورونا وائرس کے مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ اس دوران82   صیہونی آبادکار مہلک وائرس کا شکار ہونے کے بعد ہلاک ہوگئے ہیں ۔

صرف گذشتہ روز صہہونی ریاست میں  عالمی وباء سے 20 مریض ہلاک ہوئے  جبکہ 2509 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔

واض رہے کہ صیہونی ریاست کا شمار ان ممالک میں سرفہرست ہے جہاں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسی نیشن  سب سے زیادہ تیزی سے کی جارہی ہے تاہم اس کے باوجود  اسرائیل میں کرونا وبا پھیلنے کے بعد اب تک 5975 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ جب کہ متاثرین کی تعداد 8 لاکھ 15 ہزار 462 تک جا پہنچی ہے۔

Tags: اسرائیلصیہونی ریاستکورونا وائرسہلاک صیہونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.