• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شرپسند یہودی جنونیوں کا مسجداقصیٰ پر دھاوا،قبلہ اول کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری

ہفتہ 25-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسند یہودی جنونیوں کا مسجداقصیٰ پر دھاوا،قبلہ اول کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مذہبی رسومات کی ادائیگی کے  نام پر درجنوں شرپسند یہودی مذہبی جنونیوں کے مسجد اقصیٰ پر  اسرائیلی پولیس کے حفاظتی حصار میں دھاوے  پر بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق گزشتہ روز درجنوں شرپسند یہودی مذہبی جنونیوں نے اسرائیلی پولیس کے حفاظتی حصارمیں  صیہونی ریاست کے زیرقبضہ قبلہ اول کے مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کے  نام پر مقدس کی بے حرمتی کی ، بے حرمتی کرنےوالے  غیر قانونی یہودی آبادکارومیں  یہودی طلبہ وطالبات سمیت یہودی مذہبی پیشوا اور اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے اہلکاربھی شامل تھے۔

محکمہ اوقاف فلسطین کی جانب سے جاری بیان میں یہودی آبادکاروں کی جانب سے مقدس مقامات کی بے حرمی کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز دھاوں کو فوری روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔

Tags: شرپسند یہودیقبلہ اوّلمسجد اقصیٰیہودی آبادکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.