• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شرپسند یہودی آباد کاروں کا فلسطینی کسانوں پر حملہ

جمعہ 12-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسند یہودی آباد کاروں کا فلسطینی کسانوں پر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض ریاست میں صہیونی آبادکاروں نے بڑے پیمانے پر فلسطینی اراضی پر پھیلے لاتعداد زیتون کے درختوں کو تباہ کر دیا۔

تفصیلات کےمطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی اراضی پر قبضہ کرکے بنائی گئی یہودی بستیوں کےصہیونی آباد کاروں کے گروپ نے قدیم تاریخی شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے درجنوں زیتون کے درخت اکھاڑ پھینکے۔

یہودی شرپسندوں کے انتقامی حربوں کے نتیجے میں الخلیل کے غریب کاشت کاروں کو اتنی بڑی تعداد میں زیتون کے درختوں کی محرومی سے بھاری نقصان پہنچا ہے۔

 واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین میںصہیونی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے کچھ روز قبل بھی ایک حملے میں ڈیڑھ سو کے قریب درختوں کو آٰگ لگا دی تھی جس کے بعد صہیونی آباد کاروں کی جانب سے اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں فلسطینی املاک پرتاحال  حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Tags: الخلیلصہیونی آباد کارصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.