• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شرپسند یہودی آبادکاروں کامسجد اقصیٰ پردھاوا،بے حرمتی کا سلسلہ جاری

بدھ 25-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسند یہودی آبادکاروں کامسجد اقصیٰ پردھاوا،بے حرمتی کا سلسلہ جاری
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   شرپسند یہودی  مذبہی جنونیوں کی جانب سے ایک بار پھر مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا گیا اور مذہبی رسومات کی آڑمیں قبلہ اول کی بے  حرمتی کا سلسلہ آج بھی جاری رکھا گیا ۔

  گزشتہ روز صیہونی پولیس اور فوج کے حاظتی حصارمیں  150 کے لگ بھگ شرپسند یہودی مذہبی جنونی   اور غیر قانونی یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور یہودی مذہبی رسومات کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

یہودی شرپسندوں میں  یہودی آباد کار، یہودی طلباء صہیونی انٹیلی جنس حکام  اور یہودی مذہبی رہنماؤں سمیت  150 کے قریب یہودیوں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر بے حرمتی کی۔ یہودی آباد کار الگ الگ گروپوں کی شکل میں قبلہ اول میں داخل ہوئے۔یہودی آباد کاروں کے ہمراہ مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولنے والوں میں اسرائیلی اسپیشل فورسز کے اہلکار بھی شامل تھے جو سنہ 1967ء سے زیرقبضہ مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوتے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کرتے رہے۔گذشتہ ایک ہفتے کے دوران 500 سے زاید یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی۔

Tags: صیہونی دہشتگردقبلہ اوّلمراکشی دروازہمسجد اقصیٰیہودی شرپسند
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.