• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شرپسند صیہونی آباد کاروں کے فلسطینی آبادیوں پر حملوں میں اضافہ

پیر 06-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسند صیہونی آباد کاروں کے فلسطینی آبادیوں پر حملوں میں اضافہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) رواں سال شرپسند صہیونی آبادکاروں نے اسرائیلی فوج اور پولیس کے تحفظ میں  فلسطینی آبادیوں پر 50 سے زائد حملے کئے جس میں خواتین اور بچوں سمیت 45 سے زائد فلسطینی زخمی جبکہ درجنوں گھرں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچایا گیا۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ شرپسند صہیونی آباد کاروں کے ایک مسلح گروپ نے سلفیت کے مغرب میں واقع فلسطینی گاؤں بدیہ  میں

خلعت حسن کے علاقے میں فلسطینی خاندانوں پر حملہ کیا اور ان پر فائرنگ کردی جس سے دو نوجوان زخمی ہوگئے۔

فلسطینی اتھارٹی کی وزارت صحت نے بتایا کہ زخمی ہونے والوں میں سے ایک پیٹ  اور دوسرا کندھے میں گولی لگنے سے زخمی ہوا  ، دونوں زخمیوں کو درمیانے درجے کے ذخم آئے۔ان دونوں کو فی الحال مزید نگہداشت اور علاج کے لئے مقامی اسپتال میں رکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر کی جانب سے مشرقی وسطیٰ کیلئے تیار کردہ نام نہاد امن منصوبہ صدی کی ڈیل کے اعلان کے بعد سے صہیونی آبادکاروں کی جانب  سے فلسطینیوں  پر حملوں  میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔

Tags: اسرائیلی فوجشرپسند صہیونی آبادکارفلسطینی آبادیفلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.