• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شرپسند صیہونی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا،بے حرمتی کا سلسلہ جاری

پیر 09-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسند صیہونی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا،بے حرمتی کا سلسلہ جاری
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  قابض فوج اور پولیس کے حفاظتی حصار میں 50 سے زائد  شرپسند صیہونی مذہبی جنونیوں نے مسجداقصیٰ پر دھاوا بولا اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کے  نام پر قبلہ اول کی بے حرمتی کی اور اشتعا ل انگیز نعرے بازی کی۔

عینی شاہدین کے مطابق علی الصبح  50 سے زائد شرپسند صیہونی مذہبی جنونیوں نے قابض صیہونی فوج کے حفاظتی حصار میں نے قبلہ اول کے باب رحمت سے داخل ہوتے ہوئے مسجد اقصٰی پر دھاوا بولا اور  یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی ۔

شرپسند یہودی کے مسجد اقصیٰ پر دھاوے کے موقع پر قابض صیہونی فوج نے مسلمان عبادتگزاروں اور مسجد اقصیٰ کے محافظوں کو مسجد سے بے دخل کردیا جبکہ شرپسند یہودی مذہبی جنونیوں نے  یہودی مذہی تلمودی گیت گائے اور اسلام مخالف اشتعال انگیز نعرے بازی کی ۔

Tags: تلمودی گیتشرپسند صیہونی آباد کارصیہونی آبادکارقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.