• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شرپسند صیہونی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پردھاوا،قبلہ اول کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری

جمعہ 14-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسند صیہونی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پردھاوا،قبلہ اول کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مذہبی رسومات کی ادائیگی کے  نام پر درجنوں شرپسند یہودی آباد کاروں نے قابض صیہونی پولیس کے حفاظتی حصار میں قبلہ اول پر دھاوا بولا اور اشتعال انگیز اسلام مخالف نعروں کے ساتھ مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی۔

عینی شاہدین کے مطابق گزشتہ روز درجنوں شرپسند صیہونی آبادکاروں نے بائیں بازو کی جماعت کے انتہاپسند یہودی مذہبی پیشواء یہودہ گلک کی سربراہی میں قابض پولیس کے حفاظتی حصار  میں مسجد اقصیٰ کے باب رحمت دروازے سے داخل ہوتے ہوئے  قبلہ اول کی بے حرمتی کی ۔

شرپسند یہودی آبادکاروں میں صیہونی طلباو طالبات سمیت اسرائیلی حکومتی عہدیدار اور خفیہ ایجنسی کے اہلکار بھی شامل تھے ، شرپسند آباد کاروں نے قبلہ اول میں گھس کر مسلمان عبادت گزاروں کو مسجد سے بے دخل کرتے ہوئے اسلام مخالف اشتعال انگیز نعرے بازی کی۔

اسلامی اوقاف کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ جنوری میں شرپسند صیہونی آباد کاروں نے قابض ریاست کی سرپرستی میں متعدد مرتبہ مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولے ، انتہاپسند یہودی مذہبی پیشواء یہود گلک کی سربراہی میں قبلہ اول کی بے حرمتی کرنے والے صیہونیوں  کو اسرائیلی پولیس اور فوج کا تحفظ حاصل تھاا

Tags: بے حرمتیشرپسند صیہونیصیہونی آباد کارقبلہ اوّلمسجد اقصیٰمقدس مقاماتیہودہ  گلک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.