• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شرپسند صہیونی آبادکاروں کے قبلہ اول پردھاوے جاری

جمعرات 11-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسند صہیونی آبادکاروں کے قبلہ اول پردھاوے جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   شرپسند صہیونی آبادکاروں  کی جانب سے یہودی مذہبی پیشواؤں کے ہمراہ قبلہ اول پر دھاوے اور مسلمانوں کے مقدس مقامات کی  بے حرمتی جاری ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق گزشتہ روز درجنوں شرپسند صہیونی آبادکاروں نے یہودی مذہبی پیشوا ء یہودا گلک کی سربراہی  اور صہیونی  پولیس کے حفاظتی حصار میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر مسلمانوں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

شرپسند صہیونیوں نے  مسجد اقصیٰ کے مراکشی دروازے سے داخل ہوتے ہوئے تلمودی گیت گائے اور مسجد میں جوتوں سمیت گھسنے ے بعد قبلہ اول کی بے حرمتی کی ۔

واضح رہے کہ  قابض ریاست کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر پہلے بھی مظالم ڈھائے جارہے تھے تاہم  امریکی صدر کی جانب سے مشرقی وسطیٰ کیلئے تیار کردہ نام نہاد امن منصوبے صدی کی ڈیل کے اعلان کے بعد سے  ان کارروائیوں میں غیر معمولی اضافے دیکھنے میں آرہےہیں ۔

Tags: شرپسند یہودیصہیونی آباد کارقبلہ اوّلمسجد اقصیٰیہودا گلک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.