• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شرپسند صہیونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کی زرعی اراضی کو آگ لگادی

پیر 20-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسند صہیونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کی زرعی اراضی کو آگ لگادی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) شرپسند صہیونی  آبادکاروں نے فلسطینیوں کی ایک ہزار دونم  زرعی اراضی کو آگ لگادی جس کے باعث   زیتون کے درختوں سمیت کھڑی فصلیں جل کر خاک ہوگئیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس کے جنوبی علاقے میں غیر قانونی صہیونی آبادکاروں کے ایک گروہ نے فلسطینیوں کی زرعی اراضی کو آگ لگادی  جس کے  نتیجے میں ایک ہزار دونم زرعی زمین  تباہ ہوگئی۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ  حملہ آور صہیونی آبادکار جدید اسلحہ سے لیس  تھے جنہوں نے کھڑی فصلوں سمیت متعدد زیتون کے درختوں کو جلا کر راکھ کردیا ۔

Tags: زرعی اراضیصہیونی آبادکارفلسطینی باغ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.