• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شرپسندیہودی آبادکاروں کے فلسطینی بستیوں پرحملے جاری، دو فلسطینی زخمی، املاک تباہ

جمعہ 13-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسندیہودی آبادکاروں کے فلسطینی بستیوں پرحملے جاری، دو فلسطینی زخمی، املاک تباہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ بیت المقدس میں الخلیل کے جنوب میں وادی الحسین کے علاقے میں اسرائیلی آبادکاروں کے حملے میں خاتون سمیت دو فلسطینی زخمی ہو گئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق 30 سالہ خاتون اور ایک نوجوان مھند الجعبری صہیونی آبادکاروں کی جانب جسمانی تشدد سے زخمی ہو گئے، یہ واقع اس وقت رونما ہوا جب اسرائیلی آبادکاروں نے غیر قانونی صہیونی آبادکار بستی کریات اربع کے قریب وادی الحسین میں فلسطینیوں کے گھروں پر دھاوا بولا، مغربی کنارے میں فلسطینیوں اور انکی جائیدادوں کے خلاف صہیونی آبادکاروں کے تشدد اور شرانگیزی کے واقعات روزانہ کی بنیاد پر واقع ہوتے رہتے ہیں۔

Tags: بستی کریات اربعصیہونی آبادکارفلسطینیوں پر حملےوادی الحسین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.