• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شام کے علاقے حماہ میں دفاعی فوج کا صہیونی جارحیت کا منہ توڑ جواب

جمعہ 22-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شام کے علاقے حماہ میں دفاعی فوج کا صہیونی جارحیت کا منہ توڑ جواب
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج کا شام میں فضائی حملہ، رات گئے شامی علاقہ دھماکوں سے گونج اٹھا۔

شام کےسرکاری خبر رساں ادارے سانا کے مطابق گذشتہ شب شامی فضائیہ کے دفاعی طیاروں کی جانب سے حماہ کے علاقے میں قابض صہیونی فوجی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیاگیا۔

سرکاری خبر رساں ادارے کےمطابق حماہ کے علاقے میں رات گئےدھماکوں کی آوازیں سنی گئیں تاہم خبر کے مطابق قابض فوج نے حماہ  کے نواح میں کچھ اہداف کو نشانہ بناتے ہوئےلبنانی شہر طرابلس کی سمت سے میزائلوں کے ذریعےفضائی جارحیت کا آغاز کیا جس کا مقابلہ کرتے ہوئے شامی فضائیہ کے دفاعی عملے نے دشمن کےبیشتر  میزائلوں کو فضا میں تباہ کردیا ۔

اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعاتسے  یہ واضح نہیں ہوسکا کہ اس حملے سےکتنا  جانی یا مالی نقصان ہوا ہے۔

Tags: شامشامی فضائیہصہیونیئزمقابض فوجلبنانی شہر طرابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.