• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شام کی خانہ جنگی : ہزاروں پناہ گزین فلسطینی نئے خطرے سے دوچار

جمعہ 20-08-2021
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
شام کی خانہ جنگی : ہزاروں پناہ گزین فلسطینی نئے خطرے سے دوچار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) پہلے سے ملک بدر فلسطینی شام میں پناہ گزین کیمپوں میں مقیم ہے جہاں رواں سال سے اچانک شدت پکڑنے والی شدید جھڑپیں تیس ہزار سے زائد بے گھر فلسطینیوں کیلئے ایک نیا خطرہ ہیں ۔

مقبوضہ فلسطین پر صیہونی قبضے کے نتیجےمیں ملک سے جانے والے فلسطینیوں نے شام میں پناہ حاصل کی اور شام کے پناہ گزین کیمپوں میں زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں  ، اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (یو این آر ڈبلیو اے) اوبروا نے خبردار کیا ہے کہ  جنوبی شام میں جاری لڑائی کے نتیجے میں 30 ہزار سے زائد فلسطینی پناہ گزین ایک نئے خطرے سے دوچار ہوسکتے ہیں۔

رواں سال 29 جولائی کے بعد سے شدید گولہ باری اور جھڑپوں کے نتیجے میں سیکڑوں  بے کس فلسطینی  خاندانوں کو جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے اور بڑی تعداد میں فلسطینی پناہ گزین نقل مکانی پرمجبور ہوئے ہیں۔

اقوام متحدہ کے ادارے کے مطابق سنہ 1948 کی عرب اسرائیل  جنگ میں نقل مکانی کرنے والے فلسطینی مہاجرین کی بڑی تعداد اس وقت شام میں موجود ہے۔یہ بات قابل غور ہے کہ حال ہی میں فلسطینی پناہ گزینوں کی ایک چھوٹی سی تعداد کیمپ میں واپس آئی ہے۔یو این آر ڈبلیو اے نے خبردار کیا کہ ان حالیہ دشمنیوں نے انتہائی کمزور کمیونٹی کو اہم خدمات فراہم کرنے کی صلاحیت کو بہت کم کر دیا ہے۔600 سے زائد فلسطینی پناہ گزین خاندان جن کے افراد کی تعداد 3،000 افراد پر مشتتمل ہے اب کیمپ کے علاقے میں رہتے ہیں۔

 آدھے سے زیادہ خاندان کیمپ کے اندر رہتے ہیں اور حالیہ جھڑپوں کی وجہ سے بے گھر ہو چکے ہیں۔ یو این آر ڈبلیو اے نے خبردار کیا ہے کہ کیمپ کے اندر باقی خاندانوں کے انسانی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔

Tags: خانہ جنگیشامعرب اسرائیل جنگفلسطینیفلسطینی پناہ گزین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.