• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شام میں صیہونی فوج کا فضائی حملہ، حزب اللہ کا معاون اہم ایرانی عہدیدار شہید

جمعہ 28-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
شام میں صیہونی فوج کا فضائی حملہ، حزب اللہ کا معاون اہم ایرانی عہدیدار شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج کے  ڈرون طیارے  نے قنیطرہ گورنری میں واقع خضر نامی شہر کے جنوبی دروازے پر ایک کار کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے  میں شامی فوج ساتھ مل کرکام کرنےوالا ایرانی  عہدیدار شہید ہوگیا۔

شامی آبزرویٹری برائے ہیومن رائٹس کے ڈائریکٹر رامی عبد الرحمن کے مطابق  صیہونی فوج کے ڈرون طیارے نے قنیطرہ گورنری میں واقع خضر نامی شہر کے جنوبی دروازے پر اسد رجیم کی وفادار’ملٹری سیکیورٹی’ برانچ میں بنیادی ڈھانچے کے پروگرام میں اہم  ذمہ داریاں انجام دینے اور لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے ساتھ کام کرنے والے ایرانی عہدیدار عماد الطویل کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ دیگر اہم عہدیداران کے ساتھ قیطرہ گورنری سے باہر نکل رہا تھا ۔

صیہونی ریاست کی جانب سے اس واقعے کی مزید تفصیل بیان نہیں کی گئی تاہم اسرائیلی میڈیا کے مطابق عماد الطویل شام میں ایران کے انفراسٹرکچر کا اہم الطویل ذمہ دار تھا۔ اس انفرااسٹرکچر کواسرائیلی اہداف پر حملوں کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔

Tags: اسرائیلی ڈرونحزب اللہشام لصیہونی فوجعمادالطویلقنیطرہ گورنری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.