• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شام میں خانہ جنگی کے باعث فلسطینی پناہ گزینوں کو فاقوں کاسامنا

جمعہ 13-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
شام میں خانہ جنگی کے باعث فلسطینی پناہ گزینوں کو فاقوں کاسامنا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شام میں جاری خانہ جنگی کے باعث امدادی سرگرمیاں تقریبا معطل ہیں، امداد کی سپلائی لائن کٹ جانے کے باعث شام میں موجود فلسطینی پناہ گزین جن کا مکمل انحصار ہی عالمی امداد پر ہے ان کے گھروں میں خوراک کی کمی سے بچے اور بیمار مررہے ہیں۔

ملک شام  میں فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد کے ادارے، شام –فلسطین ایکشن گروپ کی طرف سے جاری ایک بیان میں خبردارکیا گیا ہے کہ اگر خانہ جنگی کے شکار شام میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں میں فوری توجہ نہ دی گئی تو بڑے پیمانے پر اموات کا خدشہ ہے، رپورٹ میں  شام کے درعا پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی پناہ گزینوں کو خوراک کے حصول میں شدید مشکلات کا زکرکرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 20 روز سے مسلسل جنگ اور بمباری کے نتیجے میں درعا پناہ گزین کیمپ میں کسی قسم کی امداد نہیں پہنچائی گئی جس کے باعث  فلسطینی پناہ گزینوں کو بنیادی ضروریات کی شدید قلت کا سامنا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ درعا شہر اور اس کی کالونیوں میں فلسطینی پناہ گزینوں کا پہنچنا مشکل ہے کیونکہ آبادی والے علاقے وہاں سے میلوں دور ہیں۔ مہنگائی کا یہ عالم ہے کہ 400 شامی لیرہ میں ایک روٹی ملتی ہے۔خیال رہے کہ درعا پناہ گزین کیمپ میں بڑی تعداد میں فلسطینی پناہ گزین آباد ہیں۔

Tags: درعاشامشام –فلسطین ایکشن گروپفلسطینی پناہ گزین کیمپ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.