• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سیکیورٹی خدشات : اسرائیل کے بن گوریان ایئرپورٹ تمام پروزوں کے لئےبند

حکام کی جانب سے پروازوں کی بندش کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ذرائع کا کہنا ہے کہ سنگین سیکیورٹی خدشات پر پروازیں بند کی گئیں.

پیر 21-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
سیکیورٹی خدشات : اسرائیل کے بن گوریان ایئرپورٹ تمام پروزوں کے لئےبند
0
SHARES
7
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے میڈیا کےمطابق اسرائیل نے بن گوریون ایئرپورٹ تمام پروازوں کیلئے بند کردیا ہے۔

اسرائیل ایئرپورٹ اتھارٹی کا کہنا ہےکہ بن گورین ایئرپورٹ پر تمام پروازوں کو روک دیا گیا ہے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی سیکیورٹی حکام کی ہدایات پر پروازوں کی روانگی روکی گئی ہے، جبکہ لینڈنگ پر اس فیصلے کا کوئی اثر نہیں ہوگا۔حکام کی جانب سے اس فیصلے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔دوسری جانب لبنانی میڈیا المیادین نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل حکام نے سنگین سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پروازوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے

Tags: اسرائیلیایئرپورٹبن گوریانسیکیورٹیصیہونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.