• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سیکڑوں فلسطینی خاندان غاروں میں پناہ لینے پر مجبور

جمعہ 06-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
سیکڑوں فلسطینی خاندان غاروں میں پناہ لینے پر مجبور
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی حکام کی جانب سے فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کے بعد سیکڑوں فلسطینی خاندان پہاڑوں کے غاروں اور کھلے میدانوں میں پناہ لینے پر مجبورہیں۔

تفصیلات کےمطابق صیہونی حکام کی جانب سے فلسطینیوں کے مکانات اور املاک کی مسماری کی مہم جاری ہے  جس کے تحت فسلطینیوں کے  گھروں کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے گرایا جارہا ہے ، گزشتہ ماہ نومبر میں 164 فلسطینی خاندانوں کو بے گھر کیا گیا ۔

164 گھروں میں رہنے والے سیکڑوں فلسطینی پناہ کی تلاش میں  پہاڑوں کے غاروں اور میدانوں میں سر چھپانے پر مجبور ہیں ۔

Tags: بے گھرغاروں میں پناہفلسطینیگھر مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.